اقوا م متحد ہ 11 جو لا ئی ( ایجنسیز) د ہلی سا ل 2014 میں د نیا کا دو سرا سب سے ز یا دہ آ با د ی وا لا شہر بن گیا ہے جبکہ حا پا ن کا ٹو کیو
شہر نمبر ایک پر ہے جہا ں د نیا کی سب سے ز یا دہ آ با دی بستی ہے۔ و ر لڈ ا ر بنا ئز یشن پر ا سپکٹس کے مطا بق سال 2050 تک ہند و ستا ن کی شہر ی آ بادی سب سے ز یا دہ ہو گی اور ملک چین کو بھی پا ر کر لیگی۔